امریکا کا یمنی شہر سعدہ پر حملہ، جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکا نے رات گئے یمنی شہر سعدہ پر حملہ کردیا، حملے میں سعدہ گورنریٹ کو نشانہ بنایا گیا، حملوں کے بعد جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکا نے یمن کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں انہوں […]