ودیا بالن بھی فیک ویڈیوز کا شکار، پرستاروں کو آگاہ بھی کردیا
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تخلیق کی گئی ڈیپ فیق (جعلی اور جھوٹی) ویڈیو کا تازہ ترین شکار بنی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک نوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے پرستاروں کی انکی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز سے خبردار کیا […]