class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 6 February 2025

  • چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کو ایک ہی دن 3 بڑے دھچکے لگ گئے
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی اسکواڈ سے باہر ہو گئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے آج ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔آل راؤنڈر مچل مارش پہلے ہی فٹنس کے مسائل کے باعث اسکواڈ […]

  • گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں
    Posted in: Breaking News, Health, News

    گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔ سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت […]

  • بنگلادیش: ہزاروں مشتعل مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی
    Posted in: Breaking News, News, World

    ڈھاکا میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کے اپنے حامیوں سے سوشل میڈیا پر خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا اور دھمکی دی تھی اگر سابق وزیرِ اعظم نے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر ترجمان دفترِ خارجہ کا ردِعمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کے سوالات پر ردِعمل ظاہر کر دیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران شفقت علی خان نے کہا ہے کہ فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کے لیے پاکستان نے ہمیشہ حمایت کی، پاکستان کی فلسطین […]

  • نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی کی آج 33 ویں سالگرہ ہے اور آج ہی کے دن ان کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلا دی گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک گمراہ کن ویڈیو میں […]

  • پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی
    Posted in: News, Regional

    مظفر گڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو 1 لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد دینے کے لیے […]

  • پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی: ولیری ہکی
    Posted in: Health, News

    نمائندہ ورلڈ بینک ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے لاس اینجلس میں آگ نہیں لگی۔اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 20 سال میں 48 ملین افراد کو غربت سے باہر نکالا ہے۔ولیری ہکی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی […]

  • غزہ، قبضہ کریں گے، ٹرمپ، دنیا پریشان
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا ،دنیا ششدر اور پریشان ہوگئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکا غزہ پر ’قبضہ‘ کر کے اس کی تعمیرِ نو کر سکتا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کے مالک ہوں گےاور […]

  • Pakistan High Commission Canada marks Kashmir Solidarity Day
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    The Pakistan High Commission in Ottawa and its three Consulates in Toronto, Vancouver and Montreal commemorated the Kashmir Solidarity Day, reaffirming Pakistan’s unwavering support for the people of Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir (IIOJK) in their just struggle for self-determination. On this occasion, a series of programmes were arranged including pictorial exhibitions, documentary screening […]

Newsletter