بھتیجے کے نکاح میں مریم نواز کے سرخ جوڑے کا چرچہ
Posted in: Entertainment, Newsوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔تاہم تمام تر توجہ صوبۂ پنجاب کی پہلی خاتون […]