class="archive date paged paged-16 date-paged-16 wp-theme-resolution eio-default elementor-default elementor-kit-7">

Monthly Archives: December 2024

  • شام میں سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے
    Posted in: Breaking News, News, World

    باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ شام میں تقریباً 250 پاکستانی زائرین پھنس گئے ہیں۔کنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایئر پورٹ بند کر دیا ہے، ہماری آج لاہور کے لیے فلائٹ منسوخ ہوئی ہے۔انہوں نے […]

  • بہاولپور: شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا
    Posted in: News, Regional

    بہاولپور میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

  • ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کیساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لیے سپر ہٹ گانے اپنی آواز میں ریکارڈ کروانے والے معروف گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے اداکار کے ساتھ جھگڑے کی اصل وجہ بتادی۔ ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان 90ء کی دہائی کے آخر میں تعلقات خراب ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلوکار سے […]

  • بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم
    Posted in: News, Sports

    آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز بنائے۔دوسرے […]

  • شام کے صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں زیرگردش
    Posted in: News, World

    شام کے مفرور صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثہ میں موت کی خبریں گردش کرنے لگلیں، تاہم مفرور صدر کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ شام کے مفرور صدر بشار الاسد کا طیارہ دمشق سے روانگی کے بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حادثے میں […]

  • عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق ہرگز نظر انداز نہ کرے، ویبینار کے مقررین کا مطالبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مستقبل‘ تھا، متعدد یورپی، کشمیری اور پاکستانی دانشوروں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین نے […]

  • بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے محفوظ قرار دیدیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    بھارت سے کراچی آئے ماہرینِ صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا۔ 13 ویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرینِ صحت نے شرکت کی۔پروفیسر کے پی موروانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا بھارت کا کوئی اور شہر، پاکستانی اتنی مہمان نوازی کرتے […]

  • آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں: جسٹس منصور علی شاہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عدلیہ کو احساس ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ بچے نہ صرف ہمارا […]

  • میاں چنوں: شادی میں خواجہ سراء قتل
    Posted in: News, Regional

    میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میاں چنوں میں شادی کے فنکشن میں خواجہ سراء کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقے نوری سہاگ میں شادی کے فنکشن میں خواجہ […]

  • بلوچستان: مختلف علاقوں میں فائرنگ نے 6 افراد کی جان لے لی
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، دکی، چاغی اور گوادر میں فائرنگ نے 6 افراد کی جان لے لی، واقعات میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی، کلی زرین میں نامعلوم افراد نے رکشہ پر فائرنگ کر کے 2 افراد شیر احمد اور علی محمد کو قتل اور مہر […]

Newsletter