بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کا مجسمہ بھی زمین بوس کردیا گیا
Posted in: Breaking News, News, Worldشام میں بشار الاسد کے اقتدار کے ساتھ ان کے والد حافظ الاسد کا مجسمہ بھی زمین بوس کردیا گیا، جس کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری تصاویر میں حافظ الاسد کے مجسمے کو دکھایا گیا ہے، جسے شامی شہریوں نے گرادیا ہے۔ کولاج میں موجود پہلی تصویر 2 دسمبر […]