پشپا 2 کی کامیابی، میکرز نے آسکر ایوارڈ پر نظریں جمالیں
Posted in: Entertainment, Newsبھارتی سپر اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی شاندار کامیابی کے بعد اب اس کے فلم سازوں نے آسکر ایوارڈ 2025ء پر نظریں جمالیں۔ بھارتی میڈیا میں ذرائع سے یہ خبر زیر گردش ہے کہ دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم ’پشپا2: دا رائز‘ کے […]