کراچی: خواتین کے سامنے غیر اخلاقی حرکات کرنیوالا شخص گرفتار
Posted in: News, Regionalکراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ نے کہا ہے کہ ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس […]