آئی سی سی اور بھارت نے پاکستان کی تمام شرائط مان لیں
Posted in: News, Sportsچیمپینز ٹرافی 2024 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ 3 سال کے فیوژن ماڈل کو کل آئی سی سی سے باضابطہ منظوری ملنے کا امکان ہے.چیمپینز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے […]