class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 19 November 2024

  • اجازت ملنے کے بعد یوکرین کا روس پر امریکی میزائلوں سے حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی اجازت کے بعد یوکرین نے روس پر حملے میں امریکی میزائلوں کا استعمال شروع کر دیا۔ روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے آج صبح روس کے علاقے بریانسک میں امریکی میزائلوں سے حملہ کیا۔یوکرین نے فوجی تنصیب پر 6 بیلسٹک میزائل داغے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق بریانسک پر حملے میں […]

  • حزب اللّٰہ کا اسرائیل کے اہم سیکیورٹی ادارے کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Posted in: Breaking News, News, World

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اہم سیکیورٹی ادارے کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔  بیروت سے عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کے جنگجوؤں نے تل ابیب کے نزدیک اسرائیلی عسکری انٹیلیجنس کے ہیڈ کوارٹر کو کامیابی سے نشانہ […]

  • بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے بھارت دستبردار ہوگیا۔ میڈیار پورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کےلیے اجازت نامہ (این او سی) دینے سے انکار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری شیلندرا یادیو نے بھارت کی ٹی20 ورلڈکپ سے […]

  • نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس جاری
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِ اعظم ہاؤس میں جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات پر بریفنگ دی گئی ہے […]

  • لاہور اور ملتان ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
    Posted in: Health, News

    پنجاب کے اسموگ سے زیادہ متاثر لاہور اور ملتان ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے لاہور اور ملتان ڈویژنز میں بھی کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران بھی آؤٹ ڈور اسپورٹس اور دیگر غیرنصابی سرگرمیوں پر پابندی برقرار […]

  • پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی بنالی، حکومت
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پی ٹی آئی کی جانب سےچوبیس نومبرکو اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے کی کال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنی حکمت عملی بنا لی ہے۔ وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر انداز سے ہینڈل کرنے کیلئے اسلام آباد میں رینجرز اوراضافی ایف سی تعینات کرنےکی تیاریاں شروع کردی ہیں-اسلام […]

  • پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں.  امارات کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، احتجاج، پاسپورٹ اور شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے الزامات ،گداگری اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے، دیگر کے مقابلے میں پاکستانیوں کی شرح زیادہ ،مقامی حکام نے دستاویزی شواہد […]

  • فضائی آلودگی اور اسموگ، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی، ہوا کا معیار متاثر
    Posted in: Breaking News, Health, News

    فضائی آلودگی اور اسموگ ، کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی ، مختلف مقامات پر معیار متاثر،پانچ سال میں 15 ارب ڈالر کا تیل ان موٹر سائیکلوں میں استعمال ہوا، جن کا ٹرانسپورٹ سے ہونے والی آلودگی میں حصہ 69 فیصد ہے،ہوا کے خراب معیار کے سبب اوسطاََ چار سال کی زندگی کم،ہاکس بے، پی سی […]

Newsletter