سپریم کورٹ ججز کے ہاؤس رینٹ، الاؤنس میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanحکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ اسی طرح سپریم کورٹ کے ججز کا جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر […]