ڈیلس: راحت فتح علی خان کی بیٹے کے ہمراہ ساڑھے 3 گھنٹے نان اسٹاپ پرفارمنس، سماں باندھ دیا
Posted in: Entertainment, Newsپاکستان کے معروف گائیک، قوال اور صوفی موسیقی کے بادشاہ استاد راحت فتح علی خان نے ڈیلس میں ساڑھے 3 گھنٹے تک نان اسٹاپ پرفارم کر کے محفل لوٹ لی۔ استاد راحت فتح علی خان کے سحر میں مبتلا امریکی شہر ڈیلس کے شائقینِ قوالی اس شام کو یاد رکھیں گے۔حبا انٹرٹینمنٹ کے ناصر صدیقی […]