جسٹس یحییٰ چیف جسٹس نامزد، خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے وزیراعظم کو نام ارسال کردیا،
Posted in: Breaking News, News, Pakistanسپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے 12رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی […]