اسرائیلی طیاروں نے ایران پر حملے کیلئے عراقی فضائی حدود استعمال کیں، ایرانی آرمی چیف
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے عراق کی فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے ایران پر “واضح اور غیر قانونی” حملہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے امریکی فوج کے کنٹرول میں […]