آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں، عثمان قادر
Posted in: News, Sportsاسپن بولر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ اس حوالے سے عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بعدازاں انہوں نے جیو نیوز کو بھی پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔عثمان قادر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کے بیٹے ہیں، […]