حزب اللّٰہ نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے، 2 اسرائیلی ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldلبنان سے حزب اللّٰہ نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے، جس سے دو اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے، جن کے نتیجے میں کریات شمونا نامی قصبے میں دو شہری ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق لبنان کی جانب سے تقریباً 20 راکٹ فائر […]