Weekly Nawai Pakistan E Paper 10-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 10-10-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 10-10-2024
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقت ور ترین سمندری طوفان ملٹن سے خطرہ ہے۔ تالاہاسی سے امریکی میڈیا کے مطابق 200 میل فی گھنٹہ ہواؤں کے ساتھ کیٹیگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدت بڑھنے پر تاریخی طوفان نئی کیٹیگری 6 کی سطح پر […]
دنیا کا سب سے چھوٹا روبیک کیوب صرف 0.19 انچ چوڑا ہے اور اس کی قیمت 5,000 امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپان کی کھلونا بنانے والی کمپنی میگا ہاؤس نے حال ہی میں دنیا کے سب سے چھوٹے روبیک کیوب کی رونمائی کی۔ ایلومینیم کا یہ کیوب صرف 0.19 انچ فی سائیڈ ہے اور […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز کی امداد دے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے بریفنگ دی اور بتایا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نئی حکمت عملی بنا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ممبر ممالک میں علم اورٹیکنالوجی […]
حکومت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کرے گی، نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سخت ہدایت ہے کہ ٹیکس چور کو نہیں چھوڑنا ہے۔راشد […]
شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچے میں گئے تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایچ او سہراب اوڈھو کی شہادت کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ضیا الحسن […]
لبنان سے حزب اللّٰہ نے اسرائیل پر راکٹ داغ دیے، جس سے دو اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کیے، جن کے نتیجے میں کریات شمونا نامی قصبے میں دو شہری ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق لبنان کی جانب سے تقریباً 20 راکٹ فائر […]
تازہ ترین منظرنامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر ابتدائی دستخط کردیے ہیں۔ ان مذکورہ آئی پی پیز کو اب سے کیپسٹی پیمنٹ نہیں دی جائے گی ان مذاکرات کا حصہ رہنے والے ایک سینیر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اس طرح اور […]
دبئی : آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا موقع ملے گا۔ ورتیا اروند کی قیادت میں […]
راولاکوٹ رپورٹ آصف اشرف * بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر اسمبلی انتخابات2024کے نتائج کا اعلان نیشنل کانفرنس کلین سو یپ کر گئی ، کہیں جشن تو کہیں غم رہا* وادی کشمیر سے بی جے پی کو ایک نشست بھی نہ مل سکی ۔۔ وزارت اعلی کے مودی کے امیدوار رویندر رینا شکست کے بعد مستعفی سجاد […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moreدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More