سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری امریکا کے حوالے
Posted in: Breaking News, News, Worldسکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا پر امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام ہے جسے امریکا کی درخواست پر چیک ری پبلک میں گزشتہ سال گرفتار کیا گیا تھا۔امریکی […]