لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ بھارت کی تاریخ کا ایک کارنامہ ہے، مودی
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ لوگوں نے لگا تار تیسری بار این ڈی اے پر بھروسہ کیا ہے، یہ بھارت کی تاریخ کا ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مودی کا کہنا ہے کہ میں اس پیار کےلیے بھارتی عوام کے سامنے جھکتا ہوں۔نریندر مودی نے کہا یقین دلاتا […]


















