کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں
Posted in: Breaking News, News, Worldکویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت میں ایک 6 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی تھی جس میں ایک ہی کمپنی […]