صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا، ایشا کوپیکر
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں فلم انڈسٹری کے ایک صف اول کے اداکار نے تنہائی میں ملنے کو کہا تھا۔ 2000 کی فلم فضا میں غیر معروف سا کردار ادا کرنے والی 47 سالہ ایشا نے ایک انٹرویو کے دوران ڈبڈبائی آنکھوں کے ساتھ مزید بتایا کہ جس وقت […]