class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 16 June 2024

  • غزہ میں عمارتوں کے ملبے پر نماز عید ادا
    Posted in: Breaking News, News, World

    فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے ان کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اسرائیلی فوج نے سیکیورٹی […]

  • اسلام آباد و لورالائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Posted in: Breaking News, Health, News

    پاکستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس پایا گیا جبکہ راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق […]

  • پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی، اکثریت نے مریم نواز کی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز کی کارکردگی پر انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے ایک تازہ عوامی سروے کیا گیا۔سروے […]

  • کن ممالک میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔ پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی۔تاہم پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔بوہری برادری کی جانب سے کراچی […]

  • سانگھڑ: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاؤ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز شیخ کے مطابق سیشن کورٹ نے گرفتار 5 ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچوں ملزمان کو گزشتہ روز اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں گرفتار […]

Newsletter