بابر جعلی کنگ ہے، بابر کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں: احمد شہزاد
Posted in: News, Sportsقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد نے بابر اعظم کی پرفامنس اور اُن کے اسٹیٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کا کبھی احتساب نہیں کیا گیا، بابر اعظم جعلی کنگ ہیں، اِن کے اسٹیٹس مجھ سے بھی گھٹیا ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں جیوز نیوز کی […]