کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی۔ کینیڈین وزیر خارجہ میلنی جولی نے یہ بات مقامی میڈیا کو بتائی۔ خارجہ امور کے پارلیمانی سیکریٹری راب اولیفنٹ نے پارلیمنٹ میں سوال و جواب کے سیشن میں حکومت کے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کی حمایت […]