ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کے نام جذباتی پیغام
Posted in: Entertainment, Newsگزشتہ برس دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کے نام جذباتی پیغام شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کتاب کے ایک ورق کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی ہے، جس پر خوبصورت نظم تحریر ہے، جو غالباً […]