پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی آخری قسط […]