امیتابھ بچن سے لے کر شاہ رخ خان تک: بالی ووڈ کے اعلیٰ تعلیم یافتہ ستارے
Posted in: Entertainment, Newsشوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا […]