class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 19 March 2024

  • ملازمین کو عزت دی جائے تو وہ ہمیشہ ایمانداری سے کام کرتے ہیں: بشریٰ انصاری
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمین کی نظر میں پیسوں سے زیادہ اہمیت عزت کی ہوتی ہے۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے گھریلو ملازمین کیساتھ حسنِ سلوک سے پیش آنے کی تلقین کی۔اُنہوں […]

  • وزیرِ اعظم نے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا
    Posted in: News, Sports

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023ء میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کم وسائل ہونے کے باوجود ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنا قابل فخر ہے، ارشد ندیم آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں […]

  • اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات دوحہ میں دوبارہ شروع
    Posted in: Breaking News, News, World

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہو گئے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے قطری مصری ثالثوں سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ بندی بلواسطہ مذاکرات دو ہفتےتک […]

  • اسرائیل کو کون کون سے ممالک ہتھیار فراہم کر رہے ہیں؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ کافی لمبی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران کئی مغربی ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات جاری رکھیں۔رپورٹس کے مطابق ان ممالک میں برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک […]

  • کچے کے ڈاکو 1 سال میں 400 افراد اغوا کرچکے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 یرغمالی مارے جاچکے ہیں۔سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں کے اور 250 آپریشنز کے باوجود کچے میں مختلف ڈاکو گروہ […]

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی آخری قسط […]

  • کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اکثریت رائے سے قراردار منظور
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈین پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اکثریت رائے سے قراردار منظور کر لی گئی ہے۔پارلیمنٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں جامع، منصفانہ اور دیرپا امن کے لیے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا۔کینیڈین پارلیمنٹ میں منظور ہونے والی قراردار کے مطابق کینیڈا اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ […]

  • The Motion for Palestine Passed in Parliament
    Posted in: Article, News

    Asalamu alaikum / Peace be upon you, Today, as we inch closer to the midway point of this holy month, so many of our hearts continue to ache as the people of Gaza and Palestine continue to face renewed invasion and bombardment. Given the urgency of the situation, we have been hard at work to […]

  • CANADA BEER CUP ANNOUNCES TRIO OF 2024 HEAD JUDGES
    Posted in: Canada, News

    March 18, 2024 – CANADA The Canada Beer Cup, Canada’s only non-profit national beer competition, announces its 2024 Head Judge line up. “This year we are bolstering the competition’s early success by introducing a new head judge model, which aims to foster collaboration, inclusivity, professional development opportunities, and competition growth,” says Canada Beer Cup competition […]

Newsletter