سُشانت سنگھ کی موت سے متعلق بہن کے نئے چونکا دینے والے انکشافات
Posted in: Entertainment, Newsآنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق تاحال تحقیقات جاری ہیں اور مسلسل نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔حال ہی میں سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بھائی کی پراسرار موت کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے ایک […]