کینیڈا میں بھتہ خوری: بھارتی مجرموں کا نیٹ ورک ملوث
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں بھتہ خوری کے متعدد واقعات میں بھارت میں موجود جرائم پیشہ افراد کا نیٹ ورک ملوث ہے۔ ایڈمنٹن پولیس نے انکشاف کیا کہ بھتہ خوری سمیت 27 جرائم کی منصوبہ سازی بھارت میں کی گئی اور اسے ایڈمنٹن کے شہریوں نے انجام دیا۔پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں 6 ملزموں […]