بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش، سردی میں اضافہ
Posted in: News, Regionalملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور مختلف علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔لوئر دیر، غذر اور جنوبی وزیرستان کے بالائی علاقوں میں برفباری جبکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بارش ہوئی۔چمن، کوژک ٹاپ، شیلا باغ، قلعہ عبداللّٰہ سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور تیز […]