’دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر 69 سال کی عمر میں چل بسے
Posted in: Entertainment, Newsپیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے شو ’ دی سمپسنز‘ کے پروڈیوسر جان بش 69 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان بش کے دوست کیون بینرمین نے گزشتہ بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جان بش کی موت 23 نومبر 2023 کو 69 عمر میں ہوگئی […]