class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 23 January 2024

  • پی سی بی چیئرمین انتخاب: الیکشن کمشنر کے پاس چار ہفتوں کا وقت
    Posted in: News, Sports

    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کےلیے پی سی بی الیکشن کمشنر کے پاس چار ہفتوں کا وقت ہے۔ پی سی بی آئین کے آرٹیکل 7 شق 2 کے تحت الیکشن کمشنر کے پاس انتخابات کیلئے 4 ہفتے ہیں، چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کے بعد چار ہفتوں کے اندر انتخابات کروانا ہوں […]

  • برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم پر کورونا کا وار
    Posted in: Health, News

    برسبین ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے ایک اور کرکٹر اور کوچ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر کیمرون گرین اور کوچ اینڈریو مکڈونلڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں افراد کو پروٹوکول کے تحت اسکواڈ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کووڈ مثبت ہونے […]

  • لاہور: نواز شریف اور مریم نواز عوام کے درمیان، جگہ جگہ استقبال
    Posted in: News, Regional

    سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز الیکشن مہم کے لیے عوامی میدان میں اتر آئے۔نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ اپنے حلقہ انتخاب این اے 130 میں ٹکسالی چوک سے ریلی نکالی جو ضلع کچہری پر اختتام پذیر ہوئی، جس کے بعد دونوں رہنما جاتی امرا روانہ ہوگئے۔ن لیگی قائد […]

  • برطانیہ: دسویں طوفان کی پیشگوئی، آج رات تیز ہواؤں کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جوسلین کے زیر اثر آج […]

  • کینیڈا: اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، حد مقرر
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ہے۔کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ہے۔کینیڈا انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس […]

  • فلسطینیوں کے حامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کے حق میں آواز بلند کرنیوالوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سسلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے، اس دوران فلسطینیوں کے حامی بار بار کھڑے ہوتے رہے اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا کر بائیڈن کی تقریر میں […]

  • کینیڈا کا غیر ملکی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ٹورنٹو سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں رواں برس 3 لاکھ 64 ہزار غیر ملکی طلبا کو داخلہ دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں غیر ملکی  طلبا کے ویزوں کے اجراء کی حد 2 سال مقرر کی […]

  • ذوالفقار جونیئر کا بھٹو پھانسی کیس میں فریق بننے کا اعلان
    Posted in: News, Pakistan

    مقتول مرتضٰی بھٹو کے صاحبزادے ذولفقار بھٹو جونیئرنے بھٹو پھانسی کیس میں فریق بننے کا اعلان کیا ہے ، سندھ ہائیکورٹ میں مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مرتضٰی بھٹو کے صاحبزادے ذولفقار بھٹو جونیئرکا کہنا ہے کہ میرا آج یہاں […]

  • انتخابات؛ دہشت گردی لہر، ایک ماہ گزر گیا، نگران وزیر داخلہ کا تقرر نہ ہوسکا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک میں8فروری کو عام انتخابات ہو رہے ہیں اور دہشت گردی کی نئی لہر کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجودوزارت داخلہ کی حساس وزارت پانچ ہفتوں سے نگران وزیر داخلہ سے محروم ہے۔ وزارت داخلہ کو ایک کل وقتی وزارت تصو ر کیا جا تا ہے کیونکہ وزیر داخلہ نے امن و امان کے […]

Newsletter