کوئٹہ: جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش، پنجاب کے دو مسافر گرفتار
Posted in: News, Regionalوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر اٹلی جانے کےلیے پہنچے دو مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار لیا۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں مسافر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان گرفتار ملزمان میں فرحان احمد اور پرویز محمد شامل ہیں جو فلائٹ […]