class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13945 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکا، چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

امریکی ریاست کینٹکی کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق حملے میں 72 اور 32 سالہ دو خواتین ہلاک ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ہلاک ہونے والے حملہ آور کی بھی شناخت ہوگئی ہے تاہم پولیس نے اسکا نام نہیں بتایا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter