class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17805 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل 10 افغان شہری فائرنگ سے ہلاک

افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب ایران اور افغانستان کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ کی سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری نے سرکاری ریڈیو کو بتایا کہ یہ افراد ’روزگار کی تلاش‘ میں ایران گئے تھے اور پیر کی رات شیخ ابو نصر فراحی بارڈر پوائنٹ کے ذریعے ایران کی حدود میں داخل ہوئے تھے جہاں انہیں فائرنگ کرکے ہلاک دیا گیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter