ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔یہ بات اقوام متحدہ کے کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے آج ورلڈ ‘نو ٹوبیکو ڈے ‘ کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق 8 ملین سے زیادہ لوگ تمباکو نوشی سے مرتے ہیں، جن میں 12 لاکھ دوسرے ہاتھ کے دھوئیں یعنی سگریٹ پینے والوں کی جانب سے چھوڑے جانے والے دھویں کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔a
Home / Health, News / ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments