کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں برسرِاقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے ملٹن شہر کے ضمنی الیکشن میں پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ ذیشان حامد ملٹن شہر کے ریجنل کونسلر رہ چکے ہیں اور انہیں مضبوط سیاسی گروپوں کی حمایت حاصل ہے۔ وہ ملٹن کے میئر کا الیکشن بھی لڑ چکے ہیں۔ خالی ہونے والی اس صوبائی نشست پر اونٹاریو لبرل پارٹی اور این ڈی پی نے ابھی تک اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جبکہ اطلاعات کے مطابق اونٹاریو لبرل پارٹی کی نو منتخب لیڈر بونی کرومبی خود اس الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار نامزد
کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد پروگریسو کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار نامزد



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments