کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کی پولیس نے بینک فراڈ کیس میں پاکستانیوں سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق بینکوں میں جعلی دستاویزات پر سیکٹروں اکاؤنٹس کھولنے اور 40 لاکھ ڈالر مالیت کے پیشگی قرضوں کی رقوم ہتھیانے کے جرائم میں 12 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے جن میں بیشتر کا تعلق پاکستانی کمیونٹی سے ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کئی سالوں سے ان کارروائیوں میں ملوث تھے اور ان پر مجموعی 102 جرائم عائد کیے گئے ہیں۔ ملزمان نے اس دوران 680 جعلی دستاویزات تیار کیں۔ملزمان سے سیکڑوں جعلی ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈز سمیت 3 لاکھ کینیڈین ڈالر اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، رانا فیصل مسعود خان، انمول کھرانہ، فہد بن موفیظ، عثمان سیف، علی ثنا، میاں محمد سعود، سبط حسین سید اور معید تنویر شامل ہیں۔
کینیڈا: بینک فراڈ کیس، پاکستانیوں سمیت 12 افراد پر مقدمات درج
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 30-01-2025
Read MoreArticle
ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان بیواؤں، یتیم بچوں، غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلیے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ڈاکٹر واصف حسین
Posted in: Article, Newsجہلم ( محمد زاہد خورشید) ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی صاحب کی ہدایت پر پورے پاکستان میں فری میڈیکل کیمپس اور ویلفیئر ڈسپینسریز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ماہ ستمبر 2024 سے جنوری 2025 تک 6 فری میڈیکل […]
Read More-
-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News -
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News -
sports
تین ملکی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع
Posted in: News, Sportsپاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ صائم ایوب مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان، عامر جمال اور خوشدل شاہ کی شمولیت […]
Read More
Post your comments