کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم نے رفح آپریشن کے خلاف مشترکہ بیان جاری کردیا۔تینوں ممالک کے وزرائےاعظم کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوجی کی کارروائیوں پرشدید تشویش ہے۔مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح میں فوجی آپریشن تباہ کن ہوگا جہاں تقریباً 15 لاکھ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غزہ میں پہلے ہی صورتحال بہت سنگین ہے اور رفح آپریشن کے بعد مزید تباہ کن ہوجائےگی، غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔مشترکہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اس راستے پر نہ جائیں اور اسرائیل کو اپنے دوستوں عالمی برادری کی بات سننی چاہیے۔
Home / Breaking News, Canada, News / کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم کا رفح آپریشن پر شدید اظہارِ تشویش
کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائےاعظم کا رفح آپریشن پر شدید اظہارِ تشویش



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 06-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments