class="post-template-default single single-post postid-1860 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کیا بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟

کیا جو بائیڈن امریکا کا دوبارہ صدر بننے میں ناکام ہوں گے؟ امریکی جریدے ٹائمز نے سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھنے لگا ہے، اڑتالیس فیصد ووٹرز ڈونلڈ ٹرمپ اور 43 فیصد جوبائیڈن کو ووٹ دینے کے حامی ہیں۔ڈیموکریٹس کی بڑی تعداد بھی جو بائیڈن کی پرفارمنس سے غیر مطمئن ہے، بائیڈن کے بجائے کسی اور کو صدارتی امیدوار دیکھنے کی خواہش مند ہے۔امریکا میں صدارتی الیکشن نومبر میں ہوگا، جو بائیڈن کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا سیلاب روکنا چیلنج ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter