کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کر کے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد کر لیا۔ذرائع کسٹم کے مطابق 17 کروڑ روپے مالیت کا سونا مختلف زیورات اور سکوں پر مشتمل ہے۔ جنوبی افریقن پاسپورٹس والی فیملی میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، سونا پاکستانی نژاد جنوبی افریقن مسافروں کے سامان کی تلاشی میں ملا۔ذرائع کسٹم کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کا سونا لے کر سفر کے حقائق جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / کراچی سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد
کراچی سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments