آج سے 04 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے، کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہورہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا۔جمعہ اور ہفتے کے روز موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، سندھ میں بھی جمعہ اور ہفتے کے روز ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔کراچی، سکھر، لاڑکانہ، دادو، میرپورخاص، نواب شاہ، جیکب آباد اور کشمور میں بادل برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔دوسری جانب مری اور گلیات میں برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے۔آزاد کشمیر، خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی برف باری اور بارش کی وجہ سے مختلف رابطہ سڑکیں بند ہیں۔
کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش متوقع



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments