کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر 6 میں پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بلیٹ باکس توڑ دیے۔دوسری جانب ملک بھر میں عام انتخابات کےلیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ اس کے ساتھ ہی ووٹنگ کی گنتی کے عمل کا بھی آغاز ہوگیا۔پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہی، پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی عملے نے ذمے داریاں سنبھالیں، پولنگ ایجنٹس کو خالی بیلٹ باکس دکھا کر سیل کر دیے گئے، ووٹرز پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہونے کے باوجود پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔مختلف حلقوں میں جھگڑے، تشدد، فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے اور کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل ہی روک دیا گیا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / کراچی این اے 233 : مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے
کراچی این اے 233 : مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments