class="post-template-default single single-post postid-713 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کراچی: الیکشن ٹربیونل نے 4 پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے

سندھ ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے این اے 241 سے تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 241 سے ہی پی ٹی آئی کے امیدوار آواب علوی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے ہیں۔دوسری طرف الیکشن ٹربیونل نے این اے 234 سے فہیم خان اور این اے 245 سے عطا اللّٰہ کے کاغذات نامزدگی منظور کیے ہیں، دونوں رہنماؤں کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter