)وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ڈویژنل ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجوائنٹ چیک پوسٹوں کو دہشت گردوں اوراسمگلرز کے حملوں کے خدشے کاانکشاف، تمام لاءانفورسمنٹ ایجنسیزکوفوری اقدامات اُٹھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ کولیکٹوریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کی روشنی میں 8مئی2024ء کو ڈویژنل ٹاسک فورس کی میٹنگ منعقد کی گئی ‘شرکاء کوبتایاگیاکہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بنائی گئی جوائنٹ چیک پوسٹوں پرتعینات اسٹاف کو دہشت گردوں اور سمگلروں کے حملے کا شدید خدشہ ہے۔
چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں اور اسمگلرز کے حملوں کا خدشہ



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments