بانیٔ پی ٹی آئی سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تحریکِ انصاف کی جانب سے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ورکر کنونشن سےصدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔رہنما تحریکِ انصاف حماد اظہر نے اس موقع پر کہا کہ عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔دوسری جانب پولیس کے مطابق اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور دیگر قائدین پر کارِ سرکار میں مداخلت کا بھی الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ورکرکنونشن کا حصہ بننے والے 25 نامزد اور 700 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / پی ٹی آئی ورکرکنونشن: اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
پی ٹی آئی ورکرکنونشن: اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں سیکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments