class="post-template-default single single-post postid-2540 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاک چین تعاون سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: چینی سفارتخانہ

چین کے سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔یہ بات چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سامنے آئی ہے۔بیان میں چین کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔چینی سفارت خانے کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔بیان میں چین کے سفارت خانے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لیے بھی پُرعزم ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter