سعودی کمپنی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے ۔ سعودی مائننگ کمپنی منارہ مزلز سونے اور تابنے کی ریکوڈک کی کانوں میں حصص کی خریداری کے حقوق پر اسلام آباد میں بات چیت جاری رکھنے کی خواہاں ہے ۔ یہبات پیر کو یہاں ایک سرکاری دستاویزات سے سامنے آئی ۔ادھرسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی 10سے 15مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ‘5ارب ڈالر سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا بھی امکان ‘سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے، دورہ آئندہ ہفتے کے آخری دنوں میں متوقع ہے۔ذرائع نے کہا کہ یہ سعودی ولی عہد کا 2019 کے بعد سے پاکستان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا، وزیر اعظم شہبازشریف نے اپنی دیگر مصروفیات ترک کردی ہیں ‘شہباز شریف سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق انتظامی امور کی خود نگرانی کریں گے ۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / ولی عہد محمد بن سلمان کا 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد کا امکان
ولی عہد محمد بن سلمان کا 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد کا امکان




Weekly E Paper

Article
’’پاک بھارت جنگ اور ٹرمپ کا بدلتا حساب‘‘ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدُنیا کی تاریخ میں بے شمار جنگیں اور جھڑپیں ہوئیں، لیکن پاک بھارت فضائی معرکے کے بعد اصل سوال یہ نہیں تھا کہ کون جیتا یا کون ہارا، بلکہ یہ تھا کہ کتنے جہاز گرے۔ پاکستان نے دُنیا کو دکھا دیا کہ اُسکے شاہین آسمان پر دُشمن کو کس طرح حیران کرتے ہیں، اور بھارت […]
Read Moreسیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, News
sports
بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
Posted in: News, Sportsبابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری کے ساتھ ہی کئی سنگ میل عبور کرلیے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا 20 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی […]
Read More




















Post your comments