class="post-template-default single single-post postid-1672 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز رمضان ریلیف پیکج 2024ء کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہو گا۔ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔واضح رہے کہ ای سی سی نے گزشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا پیکج دیا جائے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter